Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ایس ایکس میں آج بھی زبردست تیزی، 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 46 ہزار کی حد عبور کرلی

Web Desk by Web Desk
اگست 7, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پی ایس ایکس میں آج بھی زبردست تیزی، 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 46 ہزار کی حد عبور کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں بلندی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز مثبت تیزی سے ہوا۔ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 927 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 15 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا جو اس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 2 ہزار 51 پوائنٹس کے مجموعی اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 88 پوائنٹس پر بند ہوا۔گزشتہ روز حصص بازار میں 78 کروڑ شیئرز کے سودے 52 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 234 ارب روپے بڑھ کر 17343 ارب روپے رہی۔

Previous Post

یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا امکان

Next Post

پاکستان سے ایران کیلئے پہلی بار فیری سروس کا لائسنس جاری

Next Post
پاکستان سے ایران کیلئے پہلی بار فیری سروس کا لائسنس جاری

پاکستان سے ایران کیلئے پہلی بار فیری سروس کا لائسنس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم