Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیصل آباد سے آزاد کشمیر جانیوالی خاتون زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

Web Desk by Web Desk
اگست 7, 2025
in پاکستان
0
فیصل آباد سے آزاد کشمیر جانیوالی خاتون زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

میرپور آزاد کشمیر میں زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے علاقے رڑاہ بڑجن سےخاتون کی لاش ملی تھی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے خاتون سے زیادتی کے بعد قتل کرنےکا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کا تعلق فیصل آباد سے تھا، ملزمان نے فون کرکے مقتولہ کو فیصل آباد سے آزاد کشمیربلایا تھا۔پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان سے ایران کیلئے پہلی بار فیری سروس کا لائسنس جاری

Next Post

سپریم کورٹ: مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

Next Post
سپریم کورٹ: مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

سپریم کورٹ: مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم