Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز کاروباری ہفتہ، ہر دن نئی بلند ترین سطح بنی

Web Desk by Web Desk
اگست 9, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز کاروباری ہفتہ، ہر دن نئی بلند ترین سطح بنی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے تاریخ ساز کاروباری ہفتہ رہا جہاں 100 انڈیکس نے ہر دن نئی بلند ترین سطح بنائی۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4347 پوائنٹس اضافے سے 145382 پر بند ہوا اور انڈیکس 5372 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 146813 رہی جبکہ انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 141440 رہی۔حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوران 3.26 ارب شیئرز کے سودے 233.9 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 435 ارب روپے بڑھ کر 17342 ارب روپے ہوگئی۔

Previous Post

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا

Next Post

اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور، مہمانداری سمیت کونسے الاؤنسز شامل؟

Next Post
اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور، مہمانداری سمیت کونسے الاؤنسز شامل؟

اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور، مہمانداری سمیت کونسے الاؤنسز شامل؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم