Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور: مبینہ مقابلے میں بچی سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

Web Desk by Web Desk
اگست 10, 2025
in پاکستان
0
اوکاڑہ: بیٹی نے شادی میں رکاوٹ بننے پر حافظ قرآن نابینا باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور میں سی سی ڈی چوہنگ اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زیر حراست دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ مارے گئے ملزمان نے دو روز قبل لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو جائے وقوعہ پر نشاندہی کےلیے لے جایا جارہا تھا کہ اچانک ملزمان کےساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔ زیرحراست ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شبیر شدید زخمی ہوا۔ انسپکٹرعمران یوسف کی بلٹ پروف جیکٹ پر گولیاں لگیں۔دونوں ملزمان نے مانگا منڈی سے دو روز قبل تیرہ سال کی بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی تھے۔

Previous Post

مظفرآباد: باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post

راولپنڈی میں گیس لیکیج سے دھماکا، ایک شخص زخمی

Next Post
راولپنڈی میں گیس لیکیج سے دھماکا، ایک شخص زخمی

راولپنڈی میں گیس لیکیج سے دھماکا، ایک شخص زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم