Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تائی کوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

Web Desk by Web Desk
اگست 15, 2025
in پاکستان, کھیل
0
تائی کوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ملائیشیا میں تائی کوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔چیمپئن شپ میں طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔نوجوان کھلاڑیوں نے کہا کہ پاکستانی خاتون ایتھلیٹس بھی کسی سے کم نہیں، وہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اور گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہیں۔

اس کے علاوہ طیبہ اشرف نے کامیابی کا جشن پاکستانی پرچم لہرا کر منایا۔

Previous Post

آزادکشمیر میں بارشوں کے باعث تعلیمی اداروں میں 2 روزہ تعطیل کا اعلان

Next Post

پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا: اسحاق ڈار

Next Post
پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا: اسحاق ڈار

پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا: اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم