Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہانیہ عامر دنیا کی حسین ترین اداکاراؤں میں شامل، ایما واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا

Web Desk by Web Desk
اگست 17, 2025
in شوبز
0
ہانیہ عامر دنیا کی حسین ترین اداکاراؤں میں شامل، ایما واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کا جادو ایک بار پھر چل گیا، وہ دنیا کی حسین ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

بین الاقوامی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق دنیا کی حسین ترین اداکاراؤں کی فہرست میں ہانیہ عامر کا چھٹا نمبر ہے۔پاکستانی اداکارہ نےکئی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا، جن میں ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایما واٹسن بھی شامل ہیں، جنھیں خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں آٹھواں نمبر ملا۔

فہرست میں پہلی پوزیشن ہالی وُڈ اداکارہ مارگوٹ روبی (Margot Robbie) نے حاصل کی۔ہانیہ عامر دنیا کی حسین ترین اداکاراؤں میں شامل، ایما واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا.دنیا کی خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست میں دوسری پوزیشن امریکی اداکارہ شیلینی وُوڈلی نے حاصل کی۔

ہانیہ عامر دنیا کی حسین ترین اداکاراؤں میں شامل، ایما واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا.جب کہ تیسری پوزیشن پر چینی اداکارہ Dilraba Dilmurat رہیں۔

Previous Post

Next Post

کراچی: سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

Next Post
کراچی: سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم