Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سندھ حکومت کا بارش کے باعث آج کراچی میں عام تعطیل کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
سندھ حکومت کا بارش کے باعث آج کراچی میں عام تعطیل کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کراچی کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا شرجیل میمن، ناصر شاہ ، سعید غنی اور ودیگر شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیاکہ کراچی میں آج 12 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 245 ملی میٹر بارش ہوئی، بارش کی صورتحال کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا۔

بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت اہم شاہراہیں کسی حد تک کلیئر کردی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کیا اور کہاکہ کل مزید بارش کا امکان ہے عام تعطیل کی ہے تاکہ عوام کو تکلیف نہ ہو۔وزیراعلیٰ نے عوام کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا۔

خیال رہے کہ کراچی میں منگل کی صبح سے وقفے وقفے سے جاری بارش سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے اور مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔حکومت سندھ کی جانب سے کل شہر میں تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Previous Post

راشنیوں کا شہر اندھیروں میں ڈوب گیا۔بارش کے بعد 550 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل، کئی علاقوں میں 16گھنٹے سے بجلی بند

Next Post

بھارت نےدریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

Next Post
بھارت نےدریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

بھارت نےدریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم