Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہباز شریف کا ولی عہد سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان کے شاندار استقبال پر اظہار تشکر

Web Desk by Web Desk
ستمبر 18, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا ولی عہد سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان کے شاندار استقبال پر اظہار تشکر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شاندار استقبال پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے کیا گیا یہ خوبصورت اور پرجوش استقبال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تعلقات اور برادرانہ محبت کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیراعظم نے مزید بتایا کہ ان کی سعودی ولی عہد سے خوشگوار اور بامقصد ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی چیلنجز اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات تاریخی نوعیت کے ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شاندار استقبال پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے کیا گیا یہ خوبصورت اور پرجوش استقبال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تعلقات اور برادرانہ محبت کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیراعظم نے مزید بتایا کہ ان کی سعودی ولی عہد سے خوشگوار اور بامقصد ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی چیلنجز اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات تاریخی نوعیت کے ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔

Previous Post

سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک: سعودی وزیر دفاع

Next Post

مون سون کا سیزن ختم، سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکلنا شروع ہوگیا ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

Next Post
مون سون کا سیزن ختم، سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکلنا شروع ہوگیا ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

مون سون کا سیزن ختم، سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکلنا شروع ہوگیا ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم