Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پولیس بھرتی منفر د سٹائل سے پاپولر ہونیوالا امیدوار آؤٹ

Web Desk by Web Desk
فروری 28, 2025
in پاکستان, کھیل
0
پولیس بھرتی منفر د سٹائل سے پاپولر ہونیوالا امیدوار آؤٹ

پولیس بھرتی دوڑ کے دوران اپنے انتہائی منفرد سٹائل سے شہرت پانے والا علی عزیر قد کے معمولی فرق سے کامیاب نہ ہو سکا تو ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی طرف سے گزشتہ روز آر پی او کو اسکی ریویو فائل کی گئی تھی۔ آج اسکی ریویو بھی ملتان ریجن سے ریجیکٹ ہوگئی جس کی وجہ سے علی عزیر پولیس میں بھرتی ہونے سے رہ گیا۔ دوسری طرف سماجی حلقوں اور مختلف مکتب فکر کے نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کبڈی کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے کا جذبہ رکھنے والے علی عزیر کو کھیل کے کوٹے سے بھرتی کرکے ملک و قوم کی خدمت کرنے کا موقع دیا جانا چائیے
وہاڑی پولیس بھرتی دوڑ میں دبنگ انداز میں بھاگنے اور قلابازیاں لگا کر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا دوران سروس وفات پانے والا ظہور حسین اے ایس آئی کا بیٹا نکلا یاد رہے ظہور حسین اے ایس آئی دوران سروس وفات پاگئے تھے نوجوان فرسٹ ائیر کا طالب علم ہے اور نوجوان کا نام علی عزیر 144/ای بی کا رہائشی ہے نوجوان کی قوم سیال ہے اور فرسٹ ائیر کا طالب علم ہے اور علاقے میں اچھی شہرت کا حامل ہے اور کبڈی پلیئر ہے

Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگرنے رمضان سہولت بازار کا معائنہ کیا

Next Post

حکومت کا 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان

Next Post

حکومت کا 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم