Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کا جنگی جنون، پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان

Web Desk by Web Desk
دسمبر 31, 2025
in پاکستان
0
بھارت کا جنگی جنون، پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان

لاہور: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔

بھارتی ائیر فورس نے پاکستانی سرحد سے ملحقہ گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں 20 جنوری سے 21 جنوری تک فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر کے انڈین ائیر فورس کی مشقوں کے لیے مختص کرنے کا نوٹس ٹو ایئر مین (نوٹم) بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان فضائی مشقوں میں رافیل، سخوئی 30 ایم کے آئی، جیگوار سمیت دیگر فرنٹ لائن لڑاکا طیارے حصہ لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق مشقوں کے دوران تیز رفتار پروازیں، ہوائی لڑائی کی تربیت اور ممکنہ طور پر لائیو فائرنگ یا بمباری کی مشقیں بھی شامل ہوں گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ محدود فضائی زون پاکستان کے ساتھ بھارت کی جنوبی سرحد کے حساس علاقوں پر محیط ہے، جن میں بحیرہ عرب، سر کریک، راجکوٹ اور احمد آباد کے قریبی علاقے شامل ہیں۔

Tags: #بھارت #فضائی_مشقیں #انڈین_ائر_فورس #پاکستانی_سرحد #سیکیورٹی #India #AirForce #AerialDrills #PakistanBorder #Security #ghazwa_news #غزوہ_نیوز
Previous Post

بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر

Next Post

فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل سابق آئی ایس آئی چیف

Next Post
فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل سابق آئی ایس آئی چیف

فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل سابق آئی ایس آئی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سال نو پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، 25 افراد زخمی
  • ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی
  • چین نے آبادی بڑھانے کیلئے نیا منصوبہ متعارف کروادیا
  • راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا
  • نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم