Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کا تاریخی معاہدہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 4, 2025
in ٹیکنالوجی
0
پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کا تاریخی معاہدہ

پاکستان کے پہلے خلا باز کی تربیت اور چین سپیس سٹیشن مشن پر روانگی کے سلسلہ میں قومی خلائی ایجنسی سپارکو نے عوامی جمہوریہ چین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ترجمان سپارکو کے مطابق اس معاہدے کے تحت پاکستان کے پہلے خلا باز کو تیانگونگ، چینی خلائی سٹیشن کے مشن پر روانہ کیا جائے گا، دو پاکستانی خلا باز چین کے ایسٹروناٹ سینٹر میں تربیت حاصل کریں گے۔سپارکو ترجمان کے مطابق ایک خلا باز کو سائنسی پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر تربیت دی جائے گی، یہ خلاباز چین سپیس سٹیشن میں مخصوص سائنسی تحقیق کے لیے تیار ہوگا، خلا باز کے انتخاب کا عمل 2026 تک مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد وہ CSS کے منصوبے کے مطابق آئندہ مشن میں شمولیت اختیار کرے گا۔

Previous Post

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پسندیدہ کھلاڑی کون ؟، سونیا حسین نے کس کا نا م لیا؟

Next Post

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی

Next Post
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم