Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

رجب بٹ، سمیت 10افراد کیخلاف مقدمے میں پیکا ایکٹ دفعات شامل کرنیکا فیصلہ

رجب بٹ اورساتھیوں نے مدعی کو ٹک ٹاک پر ہراساں کیا دھمکیاں دیں،ایس ایس پی انویسٹیگیشن

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 2, 2025
in شوبز
0
رجب بٹ، سمیت 10افراد کیخلاف مقدمے میں پیکا ایکٹ دفعات شامل کرنیکا فیصلہ

پولیس نےیوٹیوبررجب بٹ،حیدر شاہ اورمان ڈوگرسمیت دس افراد کےخلاف  دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے کےمقدمےمیں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

ایس ایس پی انویسٹیگیشن محمد نوید نےبتایا رجب بٹ اورساتھیوں نے مدعی کو ٹک ٹاک پر ہراساں کیا دھمکیاں دیں،وقوعہ کےمطابق مقدمہ میں پیکا ایکٹ کی دفعات لگائی جائیں گی،مقدمے میں پیکا ایکٹ دفعات شامل کرنے کے لیے لیگل ٹیم سے مشاورت جاری ہے.پولیس کا کہنا ہے کہ رجب بٹ،مان ڈوگر،حیدرشاہ کے خلاف مقدمہ یوٹیوبر عمر بٹ نے درج کروایا،ملزمان عبوری ضمانت کرواکے شامل تفتیش ہوچکے،مقدمہ کی تفتیش دیگر دفعات کےساتھ پیکا ایکٹ کے تحت ہو گی۔

Previous Post

نئی ٹیم نیا کپتان، رضوان سمیت سینئر کرکٹرز کو آرام دینے پر اتفاق

Next Post

خون کا سی گروپ، یعنی کرکٹ

Next Post
خون کا سی گروپ، یعنی کرکٹ

خون کا سی گروپ، یعنی کرکٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم