Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 3, 2025
in موسم
0
کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے شہر کا موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے اور شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 19.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد رہا جب کہ شہر میں شمال مغرب سے خنک ہوائیں چل رہی ہیں۔

Previous Post

آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف سیمی فائنل سے پہلے بڑا جھٹکا، جارحیت پسند اوپنر چیمپئنز ٹرافی سے باہر

Next Post

"آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کے جائزے کے مذاکرات شروع، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ کریں گے”

Next Post
"آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کے جائزے کے مذاکرات شروع، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ کریں گے”

"آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کے جائزے کے مذاکرات شروع، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ کریں گے"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم