Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے انتقال کر گئے

Ghazwa News by Ghazwa News
اپریل 9, 2026
in پاکستان
0
سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے انتقال کر گئے

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے انتقال کر گئے، سید مہر فرید الحق گیلانی کی نمازجنازہ کل بعد نمازعصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی ۔

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے درگاہ گولڑہ شریف میں مرحوم پیر فرید الحق گیلانی کے اہلخانہ اور عقیدت مندوں سےتعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی مرحوم ممتاز روحانی پیشوا اور مذہبی رہنما تھے ۔ انہوں نے اپنی زندگی دین اسلام کی خدمت ، انسانیت کی فلاح کیلئے وقف کئے رکھی ۔

Previous Post

اسرائیل نے حزب اللہ چیف کے پرسنل سیکرٹری کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا

Next Post

میرپور خاص میں 21 سالہ میڈیکل طالبہ کی خودکشی، بہن کا ٹیچرز اور لڑکوں پر ہراسگی کا الزام، آئی جی سندھ کا نوٹس

Next Post
میرپور خاص میں 21 سالہ میڈیکل طالبہ کی خودکشی، بہن کا ٹیچرز اور لڑکوں پر ہراسگی کا الزام، آئی جی سندھ کا نوٹس

میرپور خاص میں 21 سالہ میڈیکل طالبہ کی خودکشی، بہن کا ٹیچرز اور لڑکوں پر ہراسگی کا الزام، آئی جی سندھ کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • 24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
  • شیخوپورہ/ غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کردیا
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • موجودہ صورتحال میں پاکستان کاکردار خوش آئند ہے، پاکستان کی دنیا بھرمیں واہ واہ ہو رہی ہے:سہیل آفریدی
  • جنگ بندی کے بعد سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا کشیدگی کم کرنے پر زور

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم