Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حصول زرعی ادویات ڈیلرز نئے لائسنس و تجدید کے لیے ضلع لیہ میں ٹریننگ پروگرام ترتیب دے دیا گیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 7, 2025
in لیہ
0
حصول زرعی ادویات ڈیلرز نئے لائسنس و تجدید کے لیے ضلع لیہ میں ٹریننگ پروگرام ترتیب دے دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت پلانٹ پروٹیکشن اعجاز احمدقیصرانی نے کہاہے کہ ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کی ہدایت پر حصول زرعی ادویات ڈیلرز نئے لائسنس و تجدید کے لیے ضلع لیہ میں ٹریننگ پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے جس کے نئے و تجدید لائسنس حصول کیلئے خواہش مند حضرات میٹرک سند،شناختی کارڈ کی دو دو کاپیاں،تین عدد تصاویر،ڈومیسائل کی دو عدد نقول،فیس ٹریننگ برائے تجدید لائسنس 3630،فیس ٹریننگ برائے نیا لائسنس 7260روپے ناقابل واپسی،سابقہ لائسنس کی کاپی کے ساتھ مکمل درخواست ان کے آفس میں 27مارچ تک جمع کرا سکتے ہیں۔ فریش امیدواروں کیلئے ٹریننگ 7اپریل سے ،جبکہ تجدیدلائسنس کی ٹریننگ 23اپریل سے متعلقہ تحصیل میں ہوگی۔

Previous Post

محبت کی قیمت

Next Post

لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئ کے گرد نیب شکنجہ کسنے کو تیار

Next Post
لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئ کے گرد نیب شکنجہ کسنے کو تیار

لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئ کے گرد نیب شکنجہ کسنے کو تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم