Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کو مکمل صحت مند قرار دےد یا۔

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 5, 2025
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کو مکمل صحت مند قرار دےد یا۔

عمران کو کوئی تکلیف نہیں وہ بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے: علیمہ خان

اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے  علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے، ان  کے کان میں کوئی تکلیف نہیں نہ کوئی اور بیماری ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت کے بارے میں پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، اب افواہ چل رہی ہے کہ عمران خان  کے دماغ میں کوئی انفیکشن ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کی ان سے ملاقات نہیں کرارہے۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ القادر کیس کا فیصلہ بھی زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے میں ہوسکتا ہے، یہ سب کچھ بانی پی ٹی آئی کو دباؤ میں لانے کےلیے کیا جارہا ہے۔

Previous Post

کیا بلا عذر نماز تراویح کو چھوڑا جاسکتا ہے؟

Next Post

کراچی: رنگ ساز لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور غیرملکی کرنسی لے اڑے

Next Post
کراچی: رنگ ساز لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور غیرملکی کرنسی لے اڑے

کراچی: رنگ ساز لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور غیرملکی کرنسی لے اڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم