Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈائریکٹر جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشن کا بڑا فیصلہ، کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات کالعدم قرار

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 5, 2025
in تجارت
0
ڈائریکٹر جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشن کا بڑا فیصلہ، کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات کالعدم قرار
فیصلے کے تحت ریگولیٹر کی مجموعی نگرانی میں 60 دنوں کے اندر نئے انتخابات کرانے کا حکم

ڈائریکٹر جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشن نے ملک کے سب سے بڑے چیمبر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے حالیہ انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

ڈی جی کے فیصلے کے تحت ریگولیٹر کی مجموعی نگرانی میں 60 دنوں کے اندر نئے انتخابات کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شفاف، آزاد اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے وزارت تجارت سے ایک ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کی سفارش کی جاتی ہے۔انہوں نے سیکرٹری جنرل کراچی چیمبر کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طور پر کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کی ووٹر لسٹیں جاری کریں ساتھ ہی آرڈر کے اجرا کے 7 دنوں کے اندر تعمیل رپورٹ ڈائریکٹر جنرل کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔فیصلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ احکامات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مزید ریگولیٹری کارروائی کی جائے گی۔دوسری جانب کراچی چیمبر کے رہنما زبیر موتی والا نے کہا کہ ابھی فیصلہ پڑھا نہیں، جب تک فیصلہ پڑھ نہیں لیتا، اس بارے میں کوئی موقف نہیں دے سکتا۔

Previous Post

پنجاب میں دھان کی پنیری اور فصل کی اگیتی کاشت پر پابندی عائد

Next Post

پاکستان کی ترقی خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں:وزیراعظم شہباز شریف

Next Post

پاکستان کی ترقی خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں:وزیراعظم شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم