Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈیرہ غازی خان سے ایک ارب 70 کروڑ کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 6, 2025
in پاکستان, تجارت
0
ڈیرہ غازی خان سے ایک ارب 70 کروڑ کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد

محکمہ صحت پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتےہوئے ایک ارب 70 کروڑ روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد کرلیں۔

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے مطابق ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ڈیرہ غازی خان میں سرور والی رورل ہیلتھ سینٹر پر چھاپہ ما ر کر چوری شدہ سرکاری ادوایات برآمد کرلیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ادویات کی چوری میں ملوث تینوں اسٹورکیپرز کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ادھر وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ سرکاری ادویات کی چوری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ کا وژن بڑا واضح ہے کہ سرکاری ادویات پرغریب عوام کا حق ہے ، کسی کو ان کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں جب کہ  ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا وزیرخارجہ سے رابطہ، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریفامریکی قومی سلامتی کے مشیر کا وزیرخارجہ سے رابطہ، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف

Next Post

کے پی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے: فیصل کنڈی

Next Post
کے پی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے: فیصل کنڈی

کے پی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے: فیصل کنڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم