Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 6, 2025
in لیہ
0

پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد

لیہ:ڈی پی او محمد علی وسیم نے ترقی پانے والا ملازمین کو شولڈر بیج لگائے،پی ایس او محمد شریف ان کے ہمراہ تھے۔محمد علی وسیم گجر نے پرمووٹ ہونے والے ملازمین کومبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی پی او محمد وسیم گجرکا کہنا تھا کہ محکمہ میں ترقی پانا ہر ایک ملازم کا خواب ہوتا ہے۔محکمہ پولیس میں ترقی پانے کیلئے دن رات ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ سخت محنت کرنا پڑتی ہے۔محکمانہ ترقی بلاشہ ملازمین کی محنت کا ثمر ہوتی ہے۔

ترقی یا ب ہونے والے ملازمین اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں۔

Previous Post

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے عاقب جاوید پر سنگین الزامات

Next Post

پنجاب پولیس کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کے تحریری امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

Next Post
پنجاب پولیس کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کے تحریری امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب پولیس کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کے تحریری امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم