Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حارث، شاہین، نسیم شاہ مجھے مل جاتے تو میگا سٹار بنا دیتا: شعیب اختر

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 7, 2025
in کھیل
0
حارث، شاہین، نسیم شاہ مجھے مل جاتے تو میگا سٹار بنا دیتا: شعیب اختر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ با=لر شعیب اختر نے کہا ہے کہ حارث رؤف، شاہین اور نسیم شاہ مجھے دے دیئے جاتے تو ان کو میگا سٹار بنا دیتا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق تیز ترین باولر شعیب اختر نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ کو ریسٹ دینا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں اپنے 9 رتن بھی تبدیل کرنا ہوں گے۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کیوں کھلاڑیوں کو پہلے نکالا جاتا ہے اور پھر شامل کیا جاتا ہے، چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کارکردگی سے بہت مایوسی ہوئی۔سابق فاسٹ باؤلر کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ کا بھی ہاکی والا حال کیا جارہا ہے، مینجمنٹ اور ٹیم میں مسلسل تبدیلیوں سے کچھ حاصل نہیں ہو رہا۔

Previous Post

دورہ نیوزی لینڈ: قومی سکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغاز

Next Post

فیفا کلب ورلڈ کپ کیلئے ایک ارب ڈالرز کی انعامی رقم مقرر

Next Post
فیفا کلب ورلڈ کپ کیلئے ایک ارب ڈالرز کی انعامی رقم مقرر

فیفا کلب ورلڈ کپ کیلئے ایک ارب ڈالرز کی انعامی رقم مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم