Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ڈی ایم اے پنجاب نےرمضان المبارک میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 8, 2025
in موسم
0
پی ڈی ایم اے پنجاب نےرمضان المبارک میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے رمضان المبارک میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق  9 سے  16 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے  جبکہ  مری ،گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ترجمان  کے مطابق  ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کمشنرز و ڈپٹی کمشنر کو الرٹ رہنے کی ہدایت  کر دی ہے ۔ واسا، ریسکیو،محکمہ آبپاشی،لائیو سٹاک اور دیگر متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی ،جہلم، اٹک ،چکوال ،سرگودھا ،میانوالی، خوشاب اور منڈی بہاوالدین  ، لاہور،شیخوپورہ ،حافظ آباد،گوجرانوالہ، گجرات ،سیالکوٹ ،نارووال فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بارشوں کا امکان  ہے ۔ملتان، ڈیرہ غازی خان ،راجن پور،اوکاڑہ، بہاولنگر ،بہاولپور ،خانیوال لیہ، بھکر میں بھی بارش  ہو سکتی ہے ۔ شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Previous Post

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پاکستان کا ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سکواڈ تشکیل دیدیا گیا

Next Post

پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

Next Post
پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم