Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کنزہ ہاشمی کی سالگرہ،اداکارہ کی ویڈیو نے سب کے دل جیت لئے

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 10, 2025
in شوبز
0
کنزہ ہاشمی کی سالگرہ،اداکارہ کی ویڈیو نے سب کے دل جیت لئے

لاہور:ابھرتی ہوئی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنی سالگرہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا بچوں کے ساتھ ہسپتال میں منائی۔

رپورٹ کے مطابق کنزہ ہاشمی نے اپنی 28 ویں سالگرہ کو دل کو چھو لینے والی تقریب کے طور پر منایا، کنزہ نے گلابی رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا جو کینسر سے آگاہی کا رنگ ہے، اداکارہ کنزہ ہاشمی نے پورا دن بچوں کے کینسر سینٹر میں گزارا، بچوں کے ساتھ گپ شپ کی، کھیل کھیلے، کیک کاٹا اور بھرپور تفریح کی۔
کینسر ہسپتال میں زیر علاج بچوں کے چہروں پر کچھ لمحوں کے لئے ہی سہی مسکراہٹ آگئی اور معصوم کھلکھلا اُٹھے، اس موقع پر کنزہ نے خوبصورت گلابی رنگ کا لباس پہنا، چاندی کی چمچماتی چنڈیاں ڈال رکھی تھیں اور ان کے بال کھلے ہوئے تھے جن میں انہوں نے اپنی مشہور مسکراہٹ کے ساتھ تصاویر لیں۔کنزہ ہاشمی نے خوبصورت پیغام کے ساتھ ان دلفریب مناظر کی تصاویر بھی شیئر کیں جس پر مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا تانتا بندھ گیا، کنزہ ہاشمی نے انڈس ہسپتال کی انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ انڈس ہسپتال کی ان بہادر چھوٹے سپاہیوں کے لیے دی جانے والی دیکھ بھال اور لگن واقعی متاثر کن ہے۔

Previous Post

ماہِ صیام: صبر و برداشت کا مہینہ

Next Post

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے

Next Post
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم