Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی ایم ایف سندھ حکومت کی معاشی کارکردگی کا معترف

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 10, 2025
in پاکستان, تجارت
0
آئی ایم ایف سندھ حکومت کی معاشی کارکردگی کا معترف

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے صوبہ سندھ کی معاشی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی سیکرٹری خزانہ فیاض جتوئی کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات ہوئی، آئی ایم ایف نے صوبہ سندھ کی گزشتہ 8 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔سیکرٹری خزانہ نے آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ میں بتایا کہ سندھ نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 264 ارب روپے کا سرپلس دیا، آئی ایم ایف کو سندھ ریونیو بورڈ کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا گیا، سندھ میں زرعی انکم ٹیکس کی پیچیدگیوں سے آئی ایم ایف کوآگاہ کیا گیا،آئی ایم ایف نے سندھ میں سنگل سیلز ٹیکس گوشوارے کو سراہا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ زرعی انکم ٹیکس کا ریٹ جولائی تا دسمبر 2024 اور جنوری تا جون 2025 مختلف ہوگا۔آئی ایم ایف نے سندھ کو تعلیم اور صحت عامہ پر فنڈز بڑھانے کا مشورہ دے دیا، آئی ایم ایف نے سندھ میں پینے کے پانی کی کوالٹی کے لیے فنڈز بڑھانے اور پسماندہ اضلاع میں معیار زندگی بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Previous Post

حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات

Next Post

‘الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں’، پاکستانی ٹیم سے متعلق منفی تبصرے پر انضمام کا گواسکر کو جواب

Next Post
‘الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں’، پاکستانی ٹیم سے متعلق منفی تبصرے پر انضمام کا گواسکر کو جواب

'الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں'، پاکستانی ٹیم سے متعلق منفی تبصرے پر انضمام کا گواسکر کو جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم