Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چینی اینی میٹڈ فلم نی زہا 2 کا بڑا ریکارڈ، سب سے زیادہ بزنس کرنے والی ایشیائی فلم

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 11, 2025
in شوبز
0
چینی اینی میٹڈ فلم نی زہا 2 کا بڑا ریکارڈ، سب سے زیادہ بزنس کرنے والی ایشیائی فلم

چین :چین کی اینی میٹڈ فلم نی زہا 2 نے باکس آفس پر تاریخ رقم کر دی، دنیا بھر میں 2.04 ارب ڈالرز کا بزنس کرتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کرنے والی پہلی ایشیائی اور اینی میٹڈ فلم بن گئی۔

3 سے 9 مارچ کے دوران فلم نے مزید 3 کروڑ 82 لاکھ ڈالرز کمائے، جس کے بعد یہ ایوینجرز: انفینٹی وار کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چھٹی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن چکی ہے۔یہ فلم 29 جنوری 2025 کو ریلیز ہوئی اور اب تک سال کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہے۔ مزید ممالک میں ریلیز کے بعد اس کی کمائی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔اس سے قبل، سب سے زیادہ بزنس کرنے والی اینی میٹڈ فلم انسائیڈ آؤٹ 2 تھی، جس نے 2027 میں 1.7 ارب ڈالرز کمائے تھے۔ تاہم نی زہا 2 نے یہ ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

Previous Post

"سویلینز کو فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنے کے قانونی جواز پر سپریم کورٹ میں بحث”

Next Post

ریکوڈک منصوبے سے 2028تک سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع

Next Post
ریکوڈک منصوبے سے 2028تک سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع

ریکوڈک منصوبے سے 2028تک سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم