Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سال 2025 کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 11, 2025
in پاکستان, ٹیکنالوجی
0
سال 2025 کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

کراچی : رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:57 منٹ پر شروع ہوگا۔ تاہم، چونکہ اس وقت پاکستان میں دن ہوگا، اس لیے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق، سال 2025 میں دو چاند گرہن ہوں گے۔ رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا، اور یہ چاند گرہن پاکستان سمیت یورپ، ایشیا اور افریقہ میں دیکھاجائےگا۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی فاتح ٹیم بھارت پر ڈالرز کی برسات

Next Post

این ایل سی کا تاریخی اقدام، خلیجی ممالک کے لیے پہلی پاکستانی بحری سروس کا آغاز

Next Post
این ایل سی کا تاریخی اقدام، خلیجی ممالک کے لیے پہلی پاکستانی بحری سروس کا آغاز

این ایل سی کا تاریخی اقدام، خلیجی ممالک کے لیے پہلی پاکستانی بحری سروس کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم