Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی سی بی نے ڈیرہ غازی خان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری کو معطل کردیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 11, 2025
in کھیل
0
پی سی بی نے ڈیرہ غازی خان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری کو معطل کردیا

پی سی بی نے ڈیرہ غازی خان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد امجد حسین کو معطل کر دیا

پی سی بی کاکہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےانٹرکلب ٹورنامنٹ میں مالی بے ضابطگی کی شکایات پرکارروائی کی،ابتدائی انکوائری میں کرکٹ بالز کےجعلی بلزجمع کرانےکا انکشاف کیا گیا،شکایات درست ثابت ہونے پر محمد امجد حسین کو عہدے سے ہٹایا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملے کی مکمل تحقیقات کے لیےانکوائری کمیٹی بنانےکااعلان کردیا،پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ اور دیگر ٹورنامنٹس کے دوران فنڈز کی مالی بے ضابطگی کے حوالے سے کئی شکایات موصول ہوئیں۔ڈیرہ غازی خان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نے 1500والا گیند خرید کر بلز زیادہ رقم کے تیار کروائے، دوکان کے پیڈ پر جعلی دستخط کرکے لاکھوں کے جعلی بلز تیار کیے گئے۔
دوسری جانب پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ میں مالی بے ضابطگی پر معطل ہونے والے ڈیرہ غازی خان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد امجد حسین کا ردِ عمل بھی سامنے آیا ہے،
کہا ضلع کونسل کےامتیاز زخمی ایسوسی ایشن کے بل تیارکرتے تھے،ان سے بلز کی درخواست کی گئی اور جب علی سپورٹس سے بل کو چک کیا گیا تو وہ بلکل ٹھیک نکلے،ہمیں کہا گیا کہ اس پر انکوائری کی جائے گی اور ہم نے بھی کہا کہ آپ انکوائری کریں ہمیں کوئی عتراض نہیں ہے،میرے پاس اس وقت سپورٹس شاپ کا ایفیڈیوٹ ہے

Previous Post

پاکستان کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

Next Post

سرکاری ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

Next Post
سرکاری ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

سرکاری ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم