Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت تین لاکھ 6 ہزار روپے پر برقرار

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 11, 2025
in تجارت
0
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں فی تو لہ سونے کی قیمت تین لاکھ 6 ہزار روپے پر مستحکم ہے جبکہ دس گرام سونا 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔22 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 491 روپے ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی آج سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل دیکھنے میں نہیں آیا اور فی اونس قیمت 2910 ڈالر پر برقرار ہے ۔

Previous Post

چین نے ’ڈیپ سیک‘ کے بعد ایک اور حیران کن چیٹ باٹ تیار کرلیا

Next Post

پنجاب میں دو ایوانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد منظور

Next Post
پنجاب میں دو ایوانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد منظور

پنجاب میں دو ایوانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم