Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حارث رؤف کی کیساتھ پہلی تصویر شیئر ,بیٹےکا نام بھی بتا دیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 12, 2025
in پاکستان, کھیل
0
حارث رؤف کی کیساتھ پہلی تصویر شیئر ,بیٹےکا نام بھی بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

10 مارچ کو فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خبر دی اور ساتھ ہی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ شاداب خان نے بھی انسٹاگرام اسٹوری میں حارث کو مبارکباد دی لیکن حارث کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔

تاہم منگل کو حارث رؤف نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی بچے کا نام بھی بتا دیا۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حارث اور اہلیہ مزنا بیٹے کو ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں۔قومی فاسٹ بولر نے اپنی پوسٹ میں بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے بیٹے کا نام محمد مصطفیٰ حارث رکھا ہے۔

Previous Post

جعفر ایکسپریس حملہ: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 155 مسافر بازیاب، 27 دہشتگرد ہلاک

Next Post

پاکستانی آرکیٹیکٹ کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار

Next Post
پاکستانی آرکیٹیکٹ کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار

پاکستانی آرکیٹیکٹ کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم