Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈ نگ سے بند راستے کھول دیئے گئے

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 12, 2025
in پاکستان
0
شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈ نگ سے بند راستے کھول دیئے گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈ نگ سے بند راستے کھول دیئے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اہم ترین شاہراہ کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

انتہائی خراب موسم میں بھاری مشینری کے ذریعے شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام کیا گیا۔ بحالی آپریشن کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق ایف ڈبلیو او۔ این ایچ اے اور مقامی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائیاں کیں۔ مشکل ترین صورتحال کے باوجود رات گئے شاہراہ قراقرم پر ٹریفک بحال کردی گئی۔چیئرمین این ایچ اے نے سارے آپریشن سے وفاقی وزیر مواصلات اور اعلی حکام کو لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا۔

ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے شاہراہ قراقرم کی بحالی پر اظہار اطمینان کیا۔ جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنس جانے والے مسافروں نے بھی تیز ترین امدادی سرگرمیوں پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثرہ مقام کے اطراف ابھی بھی بحالی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تاہم کم سے کم وقت میں شاہراہ قراقرم پر ٹریفک رواں دواں کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے حکام کو تمام شاہراہوں بالخصوص پہاڑی علاقوں میں الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Previous Post

ایبٹ آباد:اسکول وین کھائی میں گرگئی، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post

چکوال میں ساڑھے 4 سال سے بند تیل کے کنویں سے دوبارہ پیداوار شروع

Next Post
چکوال میں ساڑھے 4 سال سے بند تیل کے کنویں سے دوبارہ پیداوار شروع

چکوال میں ساڑھے 4 سال سے بند تیل کے کنویں سے دوبارہ پیداوار شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم