Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہیروز آف پاکستان، ڈاکٹر فریحہ طلحہ گلگت بلتستان کی پہلی ویٹرنری خاتون

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 12, 2025
in پاکستان
0
ہیروز آف پاکستان، ڈاکٹر فریحہ طلحہ گلگت بلتستان کی پہلی ویٹرنری خاتون

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر فریحہ طلحہ اس علاقے کی پہلی خاتون ویٹرنری ڈاکٹر ہیں انہوں نے اپنے خواب سے حقیقت تک کے سفر کے حوالے سے کہا کہ یہ سفر قطعی آسان نہیں تھا۔

ڈاکٹرفریحہ کا کہناتھاکہ یہ سفر میرے لیےآسان نہیں تھا,سب میرے ویٹرنری بننے کے خلاف تھے لیکن میرے والد نے میرا ساتھ دیا،میرے والد مجھے خود ایگریکلچر یونیورسٹی داخلہ کروانے گئے۔2009 میں نےاپنی فارماسوٹیکل کمپنی کا آغازکیاجہاں پورےپاکستان سےلوگوں نےجوائن کیا،بہت ساری خواتین نےمجھ سے رابطہ کیا جو پولٹری کی فیلڈمیں آگے بڑھنا چاہتی تھیں،میں نے پورے ملک میں مختلف سیمنارمنعقد کروائے تاکہ تمام خواتین اس سے مستفید ہوسکیں۔
میرا پیغام ہے کہ جو آپ کرنا چاہتے ہیں جس فیلڈ میں جانا چاہتے ہیں جائیں،جو بھی خواتین اس فیلڈ میں آگے آنا چاہتی ہیں میں ان کو کہتی ہوں کہ اپنے خواب پورے کریں،راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور ملک کا نام روشن کریں۔

Previous Post

چکوال میں ساڑھے 4 سال سے بند تیل کے کنویں سے دوبارہ پیداوار شروع

Next Post

صدر اور وزیراعظم کی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

Next Post
صدر اور وزیراعظم کی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

صدر اور وزیراعظم کی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم