Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دبئی پولیس کا غیر قانونی دوکانداروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 گرفتار

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 12, 2025
in بین الاقوامی
0
دبئی پولیس کا غیر قانونی دوکانداروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 گرفتار

دبئی پولیس نے رمضان کے دوران "ایک باشعور معاشرہ، بھکاریوں سے پاک” مہم کے تحت 10 غیر قانونی دوکانداروں کو گرفتار کرلیا۔

دبئی پولیس کے مطابق گرفتار افراد بغیر لائسنس کے عوامی مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہے تھے، جو صحت کے اصولوں اور عوامی سلامتی کے خلاف ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ افراد غیر قانونی طور پر لیبر کیمپوں کے قریب کھانے کی اشیاء فروخت کر کے عوام کو راغب کرتے تھے، لیکن ان کے پکوان غیر صحت مند حالات میں تیار کیے گئے تھے، جو بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔دبئی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر قانونی فروشوں سے سامان خریدنے سے گریز کریں اور ان کی اطلاع 901 کال سینٹر یا پولیس ایپ کے ’پولیس آئی‘ سروس کے ذریعے دیں۔دبئی پولیس نے رمضان کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے گشت اور نگرانی میں اضافہ کیا ہے تاکہ عوامی صحت اور سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Previous Post

امریکی محکمہ تعلیم کا 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

Next Post

دو روز تک برقرار رہنے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

Next Post
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

دو روز تک برقرار رہنے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم