Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اختلاف رائے ہر جماعت میں ہوتا ہے، نہ ہو تو وہ جمہوری پارٹی نہیں: صاحبزادہ حامد رضا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 12, 2025
in پاکستان
0
اختلاف رائے ہر جماعت میں ہوتا ہے، نہ ہو تو وہ جمہوری پارٹی نہیں: صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد:چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اختلاف رائے ہر جماعت کے اندر ہوتا ہے، اگر اختلاف رائے نہ ہو تو وہ ڈیموکریٹک پارٹی نہیں رہتی۔

صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ تمام سیاسی لوگ ہیں، سب کی اپنی آزاد رائے ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی ڈیل کے ذریعے نہیں، عدالتوں کے ذریعے باہر آئیں گے۔حامد رضا نے کہا کہ احتجاج اور اپوزیشن الائنس سے متعلق گزشتہ ہفتے چار میٹنگز ہوئی ہیں، 6 ماہ سے بانی پی ٹی آئی سے سیاسی قیادت کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔

Previous Post

آرٹیفشل انٹیلی جنس اور مستقبل میں ملازمت کے مواقع

Next Post

جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے: ترجمان پاک فوج

Next Post
جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے: ترجمان پاک فوج

جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے: ترجمان پاک فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم