Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد پہلی بار گیم شو میں شرکت، ویڈیوز وائرل

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 13, 2025
in شوبز, کھیل
0
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد پہلی بار گیم شو میں شرکت، ویڈیوز وائرل

کراچی: کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کے بعد پہلی بار دونوں ایک ساتھ گیم شو میں شریک ہوئے

جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ دونوں نے حالیہ دنوں میں ایک نجی ٹی وی کے گیم شو میں شرکت کی، جہاں شعیب ملک اور ان کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی، جبکہ ثنا جاوید نے جان بوجھ کر شوہر کو جتوانے کا دعویٰ کیا۔ویڈیوز میں ثنا جاوید اور شعیب ملک کو گیم شو کے سیٹ پر ایک دوسرے کے ساتھ بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں ثنا نے کہا کہ انہوں نے شوہر کا بھرم رکھا اور اس لیے کم اسکور کر کے انہیں جتوایا۔اس موقع پر سوشل میڈیا پر صارفین نے دونوں کی شرکت پر مختلف تبصرے کیے، جن میں سے کچھ نے ثنا جاوید کی جانب سے کی جانے والی حرکت کو تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ کچھ صارفین نے دونوں کو اچھا جوڑا قرار دیا۔

Previous Post

جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے: ترجمان پاک فوج

Next Post

کراچی: گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

Next Post
کراچی: گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی: گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم