Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سابق اولمپئن بابر علی گردوں کے عارضہ میں مبتلا، اہلخانہ کی علاج کیلئے تعاون کی اپیل

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 13, 2025
in صحت, کھیل
0
سابق اولمپئن بابر علی گردوں کے عارضہ میں مبتلا، اہلخانہ کی علاج کیلئے تعاون کی اپیل

لاہور :ایشین گیمز کے سلور میڈلسٹ اور ساؤتھ ایشین گیمز کے بہترین باکسر قرار پانیوالے اولمپئن بابر علی خان گردوں کے عارضہ کی وجہ سے شدید علیل ہیں۔

بابر علی خان کے مالی وسائل علاج کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے اہلخانہ نے قومی ہیرو کا علاج کرانے کی اپیل کی ہے۔
باکسنگ رنگ میں اپنے مکوں سے تابڑ توڑ حملے کرنے والے 62 سالہ باکسر بابر علی خان کو گردوں کے عارضے نے ہسپتال کے بستر تک محدود کردیا ہے۔
یاد رہے کہ بابر علی خان نے دہلی کی 82 ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتا، لاس اینجلس اولمپکس 1984ء میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ ساؤتھ ایشین گیمز 1985ء کے بہترین باکسر قرار پائے۔بابر علی خان کے گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے جبکہ وہ دل کے عارضے میں بھی مبتلا ہیں، وہ بہت مشکل سے بول سکتے ہیں، انہوں نے سب سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔اولمپئن بابر علی خان کے بیٹے شاہ دین نے اپیل کی ہے کہ ان کے والد نے ڈھیروں میڈل جیتے ہیں، باکسنگ کے اس ہیرو کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

Previous Post

جعفر ایکسپریس حملے میں ’را‘ ملوث ہے: رہنما سکھ فارجسٹس گرپتونت سنگھ

Next Post

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی

Next Post
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم