Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

محمد حارث اور ایش سوڈھی نے کرائسٹ چرچ کے مقام پورٹ ہلز پر ٹرافی کی رونمائی کی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 14, 2025
in کھیل
0
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز کیلئے قومی ٹیم سلمان علی آغا کی قیادت میں نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، پاکستان کے محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نے ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی کی۔رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام پورٹ ہلز پر کی گئی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Previous Post

تیز اور آسان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حوالے سے بڑی پیش رفت

Next Post

پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوگیا

Next Post
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم