Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

رنگوں کا یہ خوبصورت تہوار ہولی محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے ، مریم نواز

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 14, 2025
in پاکستان
0

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو برادری کے تہوار ہولی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دے کر یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "رنگوں کا یہ خوبصورت تہوار ہولی محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے” اور پاکستان مختلف مذاہب کی برادریوں کا حسین امتزاج ہے، جہاں سب کو یکساں حقوق اور مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ "پنجاب صوفیاء، محبت اور رواداری کی دھرتی ہے، یہاں ہر مذہب اور برادری کو مکمل احترام حاصل ہے۔” ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو ایسا بنایا جا رہا ہے جہاں ہر شہری خود کو محفوظ، بااختیار اور برابر کا پاکستانی محسوس کرے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ پنجاب حکومت اقلیتی برادری کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اقلیتی افراد کو تعلیم، صحت، روزگار اور دیگر بنیادی سہولتیں یکساں طور پر فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ "منیارٹی کارڈ کے ذریعے نادار اقلیتی بہن بھائیوں کی ہینڈ ہولڈنگ کی جارہی ہے، اقلیتوں کے مذہبی تہواروں کے لیے گرانٹس میں اضافہ کیا گیا ہے، اور ادارے کے بجٹ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔”

Previous Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار

Next Post

انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے پر 2 سال کی پابندی عائد

Next Post
انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے پر 2 سال کی پابندی عائد

انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے پر 2 سال کی پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم