Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 15, 2025
in تجارت
0
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی و مقامی منڈیوں میں سونےکی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،جہاں مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2800 روپے مہنگا ہوکر 309300 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھائو 2400 روپےبڑھکر 265174 روپے ہوگئے،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے دام 27 ڈالر بڑھکر 2942 ڈالر رہے۔

Previous Post

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں ادا کرنیکا اعلان

Next Post

برطانیہ نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

Next Post
برطانیہ نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

برطانیہ نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم