Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بشریٰ بی بی کی 26 نومبراحتجاج کیس میں عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 15, 2025
in پاکستان
0
بشریٰ بی بی کی 26 نومبراحتجاج کیس میں عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کی چھبیس نومبر احتجاج کے کیس میں عبوری ضمانت میں عیدالفطر کے بعد تک توسیع کر دی۔

بشری بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج عامرضیا نے سماعت کی ۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ اور شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کی گئی،وکیل صفائی انصر کیانی نے استدعا کی تفتیشی کو ہدایت کی جائے کہ وہ بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کریں۔

عدالت نےعبوری ضمانت میں پندرہ اپریل تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی،بشریٰ بی بی کے خلاف دفعہ ایک سوچوالیس کی خلاف ورزی اور دیگر دفعات کے تحت تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے.ملزمہ کی جانب سے شامل تفتیش ہونے کی درخواست دائر کر دی گئی ۔

Previous Post

نادیہ حسین سے ایف آئی اے افسرکی جانب سے مبینہ رقم مانگنےکے معاملے پرتحقیات کا آغاز

Next Post

مارک کارنی نے کینیڈا کے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا

Next Post
مارک کارنی نے کینیڈا کے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا

مارک کارنی نے کینیڈا کے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم