Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 16, 2025
in کالم
0
امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن: امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا نے جنوبی افریقی سفیر ابراہیم رسول کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کردیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے الزام لگایا کہ ابراہیم رسول امریکا اور صدر ٹرمپ سے نفرت کرتے ہیں۔سفیر کے نکالے جانے پر اپنے ردعمل میں جنوبی افریقہ کے صدر نے امریکی اقدام کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی حکومت نے سفارتی آداب کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ تعمیری تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔واضح رہے اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ نے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی، جس کی وجہ ایک متنازع قانون سازی بتائی گئی تھی جس کے تحت مبینہ طور پر سفید فام کسانوں کی زمینیں ضبط کی جا سکتی ہیں۔

Previous Post

1971 کے بعد پہلی بار پاکستان سے حکومتی سطح پر آٹا چاول کی کھیپ بنگلادیش پہنچ گئی

Next Post

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد پر اتفاق

Next Post
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد پر اتفاق

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم