Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پرائمری سطح سے بچوں کو ’’آرٹیفشل انٹیلیجنس‘‘ پڑھانے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 16, 2025
in بین الاقوامی
0
پرائمری سطح سے بچوں کو ’’آرٹیفشل انٹیلیجنس‘‘ پڑھانے کا فیصلہ

بیجنگ:چین نے ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی سے اپنے اگلی نسل کو ہم آہنگ کرنے کیلئے پرائمری اور سیکنڈری سطح پر بچوں کو مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجنس) پڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت کے اس اقدام کا مقصد ملک میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے شعبے کو مزید ترقی دینا اور اس کیلئے درکار ماہر افراد کی کھیپ تیار کرنا ہے۔چینی حکومت کے اس فیصلے کے بعد رواں سال کے آخر تک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے اسباق پرائمری اور سکینڈری سکولوں کے نصاب میں شامل کر دیئے جائیں گے، سکول آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے اسباق کو ایک علیحدہ مضمون یا انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائنس جیسے مضامین کے ساتھ ملا کر بھی پڑھاسکیں گے۔

خیال رہے کہ چین کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس انڈسٹری نے رواں سال کے آغاز میں اس وقت عالمی سطح پر توجہ حاصل کی تھی جب ایک چینی کمپنی ڈیپ سیک نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ کا نیا اور جدید ورژن جاری کرکے عالمی مارکیٹوں میں اپنا لوہا منوایا تھا۔اس کے بعد چین نے حال ہی میں ایسا اے آئی ماڈل روبوٹ تیار کر لیا ہے جس کو کسی ہدایت کی ضرورت نہیں بلکہ وہ اپنے فیصلے خود کر سکے گا۔

Previous Post

نوشکی: دالبندین روڈ پر بس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post

پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا

Next Post
پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا

پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم