Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 18, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا

امریکی صدر ٹرمپ عدہ سنبھالنے کے بعد نظام حکومت کے ساتھ ساتھ صدارتی دفتر کی تزئین و آرائش میں بھی ڈرامائی تبدیلیاں لے آئے۔

اوول آفس میں سنہرے مجسمے، آرائشی اشیا، سنہرے فریموں سے مزئین تصاویر اور سنہرے پردوں سے ڈھکی کھڑکیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔یہی نہیں بلکہ آتش دان کے سنہری ڈیزائن اور سنہرے کور میں لپٹے ٹی وی ریموٹ سے صدر ٹرمپ نے اوول آفس کو سنہرے رنگوں سے جگمگاتی ایک گیلری میں بدل دیا ہے۔صدر ٹرمپ نے 20 شخصیات کی پورٹریٹس کو بھی اوول آفس کی دیواروں کی زینت بنایا ہے جن میں سابق امریکی صدور اور سیاستدانوں کی تصاویر شامل ہیں۔خیال رہے کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 6 اور باراک اوباما نے صرف 2 شخصیات کی پورٹریٹس کو اوول آفس میں جگہ دی تھی۔

Previous Post

پرائیویٹ حجاج کو منیٰ اور عرفات میں ابھی تک جگہ الاٹ نہیں ہوسکی ہے: طاہر اشرفی

Next Post

یمن میں مقاصد کے حصول تک مہلک ہتھیاروں کا استعمال جاری رہےگا: پینٹاگون

Next Post
یمن میں مقاصد کے حصول تک مہلک ہتھیاروں کا استعمال جاری رہےگا: پینٹاگون

یمن میں مقاصد کے حصول تک مہلک ہتھیاروں کا استعمال جاری رہےگا: پینٹاگون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم