Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پتوکی: نجی بینک کے ملازم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، قاتل سوتیلا بھتیجا نکلا

Web Desk by Web Desk
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0
پتوکی: نجی بینک کے ملازم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، قاتل سوتیلا بھتیجا نکلا

پتوکی: نجی بینک کے ملازم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین قاتل بھتیجا نکلا۔

پولیس کے مطابق پتوکی میں 20 جنوری کو نواحی علاقے ماجرہ گاؤں کے رہائشی محمد اعظم بینک سے ڈیوٹی کے بعد واپس گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ مقتول کی بہن نازیہ تبسم کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی۔پولیس نے جدید اور سائنٹیفک بنیادوں پر کام کیا اور پیشہ وارانہ مہارت سے مقتول کے سوتیلے بھتیجے سمیع الرحمان اور اس کے دوست ہارون کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے زمین ہتھیانے کے لیے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اعظم کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔

Previous Post

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا

Next Post

چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز جاری، 3 پاکستانی بولرز کی بھی ڈیلیوریز شامل

Next Post
چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز جاری، 3 پاکستانی بولرز کی بھی ڈیلیوریز شامل

چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز جاری، 3 پاکستانی بولرز کی بھی ڈیلیوریز شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم