Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جعلی ویڈیو کیس؛عظمیٰ بخاری کی درخواست ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی گئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0
جعلی ویڈیو کیس؛عظمیٰ بخاری کی درخواست ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی گئی

جعلی ویڈیو کیخلاف وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی درخواست نمٹا دی گئی۔

جعلی ویڈیو کیخلاف وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی درخواست پرسماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ نے ایف آئی اےرپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔ لاہورہائیکورٹ،میں جعلی ویڈیوکیخلاف وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی درخواست پرسماعت ہوئی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں3رکنی بینچ نےدرخواست پرسماعت کی۔ایف آئی اے کی جانب سےرپورٹ وفاقی حکومت کےوکیل اسدباجوہ نےپیش کی،وکیل وفاقی حکومت نے کہا ایف آئی آردرج ہوچکی ہے،دوملزمان گرفتارہوئے،دونوں ملزمان کاچالان عدالت میں جمع ہوچکا ہے،اشتہاری ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے

عدالت نےرپورٹ پر اظہاراطمینان کرتے ہوئےدرخواست نمٹا دی۔

Previous Post

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات

Next Post

فیس بک نے مونیٹائزیشن پالیسی سخت کردی

Next Post
فیس بک نے مونیٹائزیشن پالیسی سخت کردی

فیس بک نے مونیٹائزیشن پالیسی سخت کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے
  • جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم