Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین آپریشن کل سے بحال ہوگا

کوئٹہ سے پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس کل 9 بجے روانہ ہوگی

Web Desk by Web Desk
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0
کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین آپریشن کل سے بحال ہوگا

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین آپریشن کل سے بحال ہوگا۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل کر لی گئی ، کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس کل سے بحال ہو گی۔ کوئٹہ سے پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس کل نو بجے روانہ ہو گی ، ٹرین کی روانگی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہوں گے ، سیکورٹی کے فرائض پولیس اور ایف سی سر انجام دیں گے،ڈرون کے ذریعے بھی ٹرین کی نگرانی کی جائے گی۔ریلوے اسٹیشن اور حساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے،11 مارچ کو جعفر مشکاف مین جعفر ایکسپریس پر حملے کے نتیجے میں ٹرین سروس معطل ہوئی تھی۔

Previous Post

فیس بک نے مونیٹائزیشن پالیسی سخت کردی

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم