Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ، جنگی ہیرو کو خراجِ عقیدت

Web Desk by Web Desk
مارچ 18, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ، جنگی ہیرو کو خراجِ عقیدت

لاہور : آج 18 مارچ کو 1965ء کی جنگ کے ہیرو، سکواڈرن لیڈر ایئر کموڈور محمد محمود عالم کی 12ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں اپنی بے مثال بہادری اور فضائی مہارت سے بھارتی فضائیہ کو شدید نقصان پہنچایا تھا۔انہوں نے صرف ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے پانچ جیٹ طیاروں کو مار گرایا تھا، جو ان کی شجاعت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایم ایم عالم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں "ستارہ جرأت” سے نوازا گیا تھا۔ ان کی بہادری نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی یاد رکھی جاتی ہے۔18 مارچ 2013 کو طویل علالت کے بعد 78 برس کی عمر میں ایم ایم عالم کا انتقال ہو گیا، لیکن ان کی جنگی خدمات اور بہادری آج بھی پاکستانی قوم کے دلوں میں زندہ ہیں۔ آج کے دن، پاکستانی قوم انہیں عقیدت اور محبت سے یاد کر رہی ہے۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب کے لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت ضلع لیہ کی 401 سے زائد مستحق مطلقہ/ بیوہ خواتین کو بچھڑی اور کٹیاں تقسیم کرنے کاآغا ز

Next Post

شادی کا معاشی خودمختاری سے تعلق نہیں، بیٹا جانشین ہوسکتا ہے تو بیٹی کیوں نہیں؟ جسٹس منصور

Next Post
شادی کا معاشی خودمختاری سے تعلق نہیں، بیٹا جانشین ہوسکتا ہے تو بیٹی کیوں نہیں؟ جسٹس منصور

شادی کا معاشی خودمختاری سے تعلق نہیں، بیٹا جانشین ہوسکتا ہے تو بیٹی کیوں نہیں؟ جسٹس منصور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم