Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کرکٹرز اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائینگے توکیسےکھیلیں گے؟ وزیرکھیل سندھ

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in کھیل
0
کرکٹرز اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائینگے توکیسےکھیلیں گے؟ وزیرکھیل سندھ

کراچی: وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے قومی کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ کرکٹرز اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائیں گے تو کیسےکھیل پائیں گے؟

کراچی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کو اپنی ڈائٹ اور نیوٹریشن پربھی کام کرناچاہیے، چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر پوری قوم مایوس ہے، قومی ٹیم نہ فائنل میں پہنچ سکی نہ فائنل ہم تک پہنچ سکا۔سردار محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ ہمیں قومی کرکٹ ٹیم پرکافی محنت کرنےکی ضرورت ہے،کرکٹ میرے دائرہ اختیار میں نہیں لیکن اب مجھے ہی کرکٹ کے لیےکچھ کرنا پڑےگا، اپنے کھلاڑیوں کے لیےکچھ کرنےکی ضرورت ہے، کھلاڑیوں کو پیغام ہےکہ فٹنس ہے تو سب کچھ ہے۔صوبائی وزیر کھیل کا کہنا تھا کہ کسی زمانہ میں کورنگی میں چائنہ کٹنگ اور لینڈ گریبنگ عروج پر تھی، اب کورنگی میں کھیلوں کے ایونٹ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، سندھ حکومت ضلع کورنگی میں آئندہ سال کرکٹ سمیت مختلف کھیلوں کا انعقاد کرائےگی۔

وزیر کھیل سندھ نے کورنگی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ اکیڈمی اور جم کلب بنانے کا بھی اعلان کیا۔

Previous Post

محض 6 گھنٹوں میں تعمیر ہونے والا دنیا کا پہلا تھری ڈی ریلوے اسٹیشن

Next Post

اپریل سے بجلی کے ٹیرف میں بڑا ریلیف متوقع، اعلان 23 مارچ کو ہونے کا امکان

Next Post
اپریل سے بجلی کے ٹیرف میں بڑا ریلیف متوقع، اعلان 23 مارچ کو ہونے کا امکان

اپریل سے بجلی کے ٹیرف میں بڑا ریلیف متوقع، اعلان 23 مارچ کو ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم