Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ڈھائی ماہ بعد بلند ترین سطح کا ریکارڈ توڑ دیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in پاکستان
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ڈھائی ماہ بعد بلند ترین سطح کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےڈھائی ماہ بعد بلند ترین سطح کا ریکارڈ توڑ دیا،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دوران ٹریڈنگ چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

آج اسٹاک مارکیٹ نے117610پوائنٹس کی نئی بلندترین سطح کوچھولیا،ہنڈریڈ انڈیکس کی609پوائنٹس بڑھ کر117610پوائنٹس پرٹریڈ کررہی ہے۔3جنوری کواسٹاک مارکیٹ1لاکھ17ہزار586پوائنٹس کی بلندترین سطح پربندہوئی،23مارچ کوبجلی کی قیمت میں8روپےکمی کا اعلان بھی متوقع ہے۔

Previous Post

واپڈا نے آبی ذخائر اوردریاؤں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کر دیں

Next Post

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی

Next Post
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم