Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تیراہ واقعے نے ثابت کردیا عوام ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں،عوامی حلقے

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in پاکستان
0
تیراہ واقعے نے ثابت کردیا عوام ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں،عوامی حلقے

خیبر پختونخوا کے عوام دہشت گردی اور فتنہ الخواج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، عوام نے تیراہ واقعے ست ملک دشمن عناصر کو پیغام دیا کہ پاکستان کے عوام ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔

عوام کا کہنا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں چھٹی پر آئے سیکیورٹی اہلکار کےگھر کا محاصرہ کرنے والے مسلح افراد کے خلاف مقامی افراد متحد ہوگئے، عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنی سرزمین پر دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑیں گے۔عوام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، فتنہ الخوارج پشتون ،پنجابی بلوچ اور سندھی قوم کے خلاف کارروائی کرتے ہیں، فتنہ الخوارج نے نہ مساجد کو بخشا اور نہ ہی علماء کرام کو بخشا۔

عوامی حلقوں کے مطابق تیراہ واقعہ سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ عوام دہشت گردوں کے خلاف خود کھڑے ہو کر اپنے علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں، عوام کی مزاحمت نے واضح کر دیا کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔مبصرین کے مطاق عوام کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف ڈٹ جانے کا مطلب ایک پرامن اور خوشحال کل کی بنیاد رکھنا ہے۔

Previous Post

اپوزیشن اتحاد کا عید کے بعد امن وامان کی صورتحال پر اے پی سی بلانے کا اعلان

Next Post

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش وجذبے سے منانے کا اعلان

Next Post
یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش وجذبے سے منانے کا اعلان

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش وجذبے سے منانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم