Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور: دو کمسن بہنیں کپڑے دھونے والی بلیچ پینے سے جاں بحق

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in پاکستان
0
چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

لاہور کے علاقے برکی میں دو کمسن بہنیں کپڑے دھونے والی بلیچ پینے سے جاں بحق ہوگئیں۔

افسوسناک واقعہ برکی کے علاقے میں پیش آیا جہاں کمسن بہنوں کی والدہ کپڑے دھو رہی تھیں وہیں دونوں کمسن بہنیں بھی کھیل رہیں تھی۔ والدہ کے پاس پڑی بلیچ دونوں بہنوں نے پی لی جس کے باعث دو سالہ عائزہ اور چار سالہ جنت کی طبعیت ناساز ہو گئی۔دونوں بہنوں کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

Previous Post

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش وجذبے سے منانے کا اعلان

Next Post

لیپ ٹاپ سکیم انقلابی قدم، آئی ٹی سٹی میں ٹوئن ٹاور اسی سال مکمل ہونگے : مریم نواز

Next Post
لیپ ٹاپ سکیم انقلابی قدم، آئی ٹی سٹی میں ٹوئن ٹاور اسی سال مکمل ہونگے : مریم نواز

لیپ ٹاپ سکیم انقلابی قدم، آئی ٹی سٹی میں ٹوئن ٹاور اسی سال مکمل ہونگے : مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم