Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ریمبو اور صاحبہ کا بیٹا احسن افضل انڈسٹری کے رویے سے ناخوش

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in کالم
0

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کامیاب جوڑی اداکار ریمبو اور اداکارہ صاحبہ کے بیٹے احسن افضل خان انڈسٹری میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہ انڈسٹری کے رویے سے مایوس بھی نظر آئے۔

ایک انٹرویو میں اداکار احسن افضل خان نے شوبز انڈسٹری میں اپنے مایوس کن تجربات کے بارے میں بتایا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک بات سمجھ آئی ہے کہ اگر آپ فلمی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں تو لوگ آپ کی جدوجہد کو تسلیم نہیں کریں گے اور نہ ہی ان کا احترام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار لوگوں کا رویہ سخت بھی ہوجاتا ہے اور وہ کہتے ہیں آپ کیلئے کیا مسئلہ ہے، آپ کے والدین ایسے کرتے تھے تو آپ کیلئے ہوجائے گا۔احسن افضل کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں سب کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ نہیں رکھا جاتا اور مجھ سے زیادہ دوسرے کی بات کی اہمیت دی گئی ہے، ایسا بھی ہوا ہے کہ آخری ٹائم میں مجھے پروجیکٹ سے نکالا بھی گیا ہے۔

Previous Post

دنیا کے خوش ترین ممالک میں فن لینڈ ایک بار پھر سرفہرست، پاکستان کونسے نمبر پر رہا؟

Next Post

زیبا بختیار نے سالوں بعد پھر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزیبا بختیار نے سالوں بعد پھر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

Next Post
زیبا بختیار نے سالوں بعد پھر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزیبا بختیار نے سالوں بعد پھر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

زیبا بختیار نے سالوں بعد پھر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزیبا بختیار نے سالوں بعد پھر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم